To sign my guestbook, you need to signin first.
irfan2223 12 years ago
گزرے وقت کو بھلا دینابھی آسان نہیںہوتا.
غموںکو ہنسی میںچھپالینابھی آسان نہیں ہوتا.
ضروری نہیں پوری ھو ہرخواہش لیکن اپنی خواہش کودل میں دبالینابھی آسان نہیں ھوتا.
ماناکہ اورلوگ بھی آسکتے ہیں زندگی میں.
لیکن ہرکسی کودل میںجگہ دینابھی آسان نہیں ھوتا.